تم کو بھی بلا لوں گا ۔ ۔ ۔



ایک آدمی سوات گیا تو جاتے ہی اپنی بیگم کو ایس ایم ایس بھیجا  . . . . . . . مگر غلط نمبر پر بھیج دیا۔

جس عورت کو وہ ایس ایم ایس ملا ۔ ۔ ۔ اس کا شوہر دو دن پہلے فوت ہوگیا تھا۔ 

ایس ایم ایس پڑھتے ہی عورت بیہوش ہوگئ۔

لکھا تھا کہ ۔ ۔ ۔ 

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
میں خیریت سے پہنچ گیا-

 نیٹ ورک بھی موجود ہے۔ 

جگہ چھوٹی ہے مگر شاندار ہے۔

 ٹھنڈی ہوائیں جنت کا مزا دیتی ہیں،-

دھول مٹی بالکل بھی نہیں ہے-

میں نے جو سفید لباس پہنا تھا وہ ویسے کا ویسا ہی ہے ۔  ۔ ۔ ۔ 

اور 
 ۔
۔
۔
۔
۔
۔

دو چار دن تک تم کو بھی بلا لوں گا۔




 

<<< پچھلا صفحہ اگلا صفحہ >>>

تم کو بھی بلا لوں گا ۔ ۔ ۔ پہ 2 تبصرے ہو چکے ہیں

  1. ہاہاہاہاہاہا۔۔۔
    بہت عمدہ جناب۔۔۔بیوی /بیوہ کا بے ہوش ہوجانا سمجھ میں آتا ہے۔۔

    ReplyDelete
    Replies
    1. ہاں ڈاکٹر صاحب ۔ ۔ ۔
      ایسا شوہر کسی کو ملے تو بےچاری بیوی کے تو ۔ ۔۔ ۔ ۔۔

      ہا ہا ہا

      Delete

اگر آپ (بلاگ اسپاٹ کی دنیا میں) نئے ہیں اور درج بالا تحریر پر آپ کا قیمتی تبصرہ کرنے کا ارادہ ہے تو ۔ ۔ ۔ Comment as میں جا کر“ANONYMOUS" پر کلک کر کے اپنا تبصرہ لکھ دیں – ہاں آخر میں اپنا نام لکھنا نہ بھولیں -

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


تعمیر نیوز

اس بلاگ کی مذید تحاریر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Powered by Blogger.