مچھلی کے ڈبّے پر مذبوح کا لیبل!!!!
مچھلی کے ڈبّے پر مذبوح کا لیبل!
خطاب از مفتی سعید احمد پالن پوری شیخ الحدیث و صدر المدرسین دار العلوم دیوبند . .
بعنوان : اصلی سلفی اور آج کے سلفی ۔ ۔ ۔ ۔ مکمل بیان پڑھنے کے لئے برائے کرم درج ذیل لنک پر تشریف لے جائیں :
مچھلی کے ڈبّے پر مذبوح کا لیبل!!!! پہ 2 تبصرے ہو چکے ہیں
اگر آپ (بلاگ اسپاٹ کی دنیا میں) نئے ہیں اور درج بالا تحریر پر آپ کا قیمتی تبصرہ کرنے کا ارادہ ہے تو ۔ ۔ ۔ Comment as میں جا کر“ANONYMOUS" پر کلک کر کے اپنا تبصرہ لکھ دیں – ہاں آخر میں اپنا نام لکھنا نہ بھولیں -
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔
جی یہ آپ نے سچ کہا ایسا ہوتا ہے ۔اور نمک ،چاول کی بھی اکسپیری ڈیٹ تک لکھی ہوتی ہے بعص وقت ایسی عجیب عجیب ہی باتیں پڑھنے سے بے اختیار ہنسی آجاتی ہے ۔میرے میاں ایک تجارتی جگہ کچھ عرصہ کام کیا تھا تو پتہ چلا کہ ڈیٹ ہونے کے بعد پھراس کے ڈیٹ کا لیبل بھی آگے والی ڈیٹ تبدیل کر دیا جاتا تھا ۔ پھر ایسے لیبل کا کیا فایدہ اس لئے اب میرے میاں کہتے ہیں کہ تاریخ کو کبھی مت دیکھو بلکہ اپنی آنکھوں اور ناک کا استمعال چیز کو جانچنے میں استمعال کرو ۔۔
ReplyDeleteبالکل درست ۔ ۔۔
Deleteیہ تو عام معمول ہے کہ اکسپائری ڈیٹ ختم ہونے کے بعد انہیں تبدیل کر دیا جاتا ہے ۔ ۔ ۔ مجھے بھی اس کا تجربہ ہے ۔ ۔ ۔
آپ نے جو آنکھ اور ناک کا نسخہ بتا ہو تو بڑے کام کا ہے ۔۔
شکریہ